: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،29دسمبر(ایجنسی) ملک بھر میں ڈیجیٹل انڈیا کی مہم نے دھمال مچانا شروع کر دیا. لوگوں میں انٹرنیٹ کا رجحان تیزی سے بڑھنے لگا. انٹرنیٹ سے جڑنے والوں کی تعداد اتنا تیز ہے کہ اگلے سال تک یہ 50 کروڑ سے زیادہ ہونے
کا امکان ہے. وزیر مواصلات روی شنکر پرساد نے آج (منگل) کہا کہ ہندوستان میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد اگلے سال بڑھ کر 50 کروڑ ہو سکتا ہے. ہندوستان اس وقت 40 کروڑ انٹرنیٹ گاہک ہیں.